نیوکلیاتی دنیا – حصہ اول جنوبی ايشیا دنیا کا وہ خطہ ہے، جہاں نیوکلیائی جنگ کا شعلہ بھڑک سکتا ہے۔ سرد جنگ ختم ہونے سے پہلے ہزاروں نیوکلیائی ہتھیاروں سے مسلح سوویت یونین اور امریکہ کی رقابت نے تمام دنیا کو متفکر کر رکھا تھا۔ جب یہ دونوں ملک تلواریں لہراتے تھے۔ جیسے کہ کیوبا […]

پڑھنا جاری رکھیے