پاکستان دہشتگردی کی لپیٹ میں امریکہ ہی صرف 911 کا شکار نہیں تھا بلکہ پاکستان پر اس کا اثر مختلف انداز سے ہوا لیکن اتنا ہی سنگین تھا اور ہم اس کے نتائج اب تک بھگت رہے ہیں۔ کسی اور ملک کو اتنی مختلف سمتوں سے، اتنے خطرات کا سامنا نہیں کرپڑا۔ ہم نے امریکہ کا ساتھ دیا اور دہشت گردی کی مخالفت […]

پڑھنا جاری رکھیے