ایم ایم اے والوں نے حقوقِ نسواں بل کی بحث کے دوران پتہ نہیں کس زعم میںآ کر یہ اعلان کردیا کہ اگر یہ بل اسمبلی سے پاس کرا لیا گیا تو وہ استعفے دے دیں گے۔ ان عقل کے کچوں کو يہ معلوم نہيں تھا کہ حکومت کي اسمبلي ميں اکثريت ہے اور عوام چين کي نيند سورہے […]

پڑھنا جاری رکھیے