القاعدہ، پہاڑوں میں اس باب میں پرویز صاحب نے اپنے قبائلی علاقوں یعنی فاٹا کی ساخت اور پھر بعد ميں وہاں پر القاعدہ کیخلاف کاروائیوں کا ذکر کیا ہے۔ پرویز صاحب نے تین بڑی کاروائیوں کو ذرا تفصیل سے بیان کیا ہے۔ انہوں اپنے اتحادی امریکہ کی طرف سے تکنیکی امداد بشمول رات کو اڑنےوالے ہیلی کاپٹروں […]

پڑھنا جاری رکھیے