بین الاقوامی تعلقات – حصہ دوئم  وزیرِ اعظم من موہن سنگھھ سے میری پہلی ملاقات اقوامِ متحدہ کی نیویارک میں سربراہی کانفرنس کے دوران ہوئی، جب 24 ستمبر 2004 کو وہ میرے ہوٹل، مجھ سے ملاقات کرنے آۓ۔ یہ انتہائی خوشگوار ملاقات تھی۔ میں نے وزیرِ اعظم کو انتہائی تعمیری اور حقیقی انسان پایا، جنہیں […]

پڑھنا جاری رکھیے