صوبائی وزیر بہبود آبادی ظل ہما عثمان کے قتل کی خبر پڑھ کر اپنے تو رنگٹے کھڑے ہوگئے۔ بیٹوں سے ان کی ماں چھین لی گئ اور آدمی سے اس کی بیوی۔ ایک جنونی مولوی محمد سرور مغل نے سب کی آنکھوں کے سامنے اسے قتل کردیا۔  قاتل مولوی سرور مغل وہ شخص ہے جو پہلے […]

پڑھنا جاری رکھیے