عدلیہ کے بحران کو حزب اختلاف نے جس طرح کیش کرنا شروع کیا ہوا ہے اس نے حکومت کی راتوں کی نیند حرام کررکھی ہے۔ حزب اختلاف کے اس احتجاج کے توڑ کے طور پر حکومت نے آج راولپنڈی میں ایک جلسہ کیا جو تعداد کے لحاظ سے بقول شيخ رشيد جلسی لگتا تھا حالانکہ شيخ […]

پڑھنا جاری رکھیے