پاکستان کے اخبار ايکسپريس نے نشتر ميڈيکل کالج کے سالانہ ثقافتي ميلے ميں پاکستاني مسلمان لڑکي کو لڑکے کے ہاتھ پر راکھي باندھنے کي تصوير جو چھاپي تو اپني آنکھيں کھلي کي کھلي رہ گئيں۔ ساتھ ہي خبر ميں تھا کہ پہلے صرف شادي بياہ پر انڈین رسموں کي کاپي ہوتي تھي اور اب سر عام دوسري رسميں […]

پڑھنا جاری رکھیے