جہاں بنگلہ دیش نے انڈیا کو ہرا کر ٹورنامنت کا بڑا اپ سیٹ کیا وہاں آئرلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سب کو حیران کردیا۔ اس کیساتھ ہی پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔  پاکستانی ٹیم کی بدقسمتی ٹاس ہارنے کے ساتھ ہی شروع ہوگئ اور اسے گھاس والی پچ پر پہلے بیٹنگ کرنی پڑی۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے