جنرل صدر پرویز مشرف نے آج پاکستان کی تیسری اور گہرے پانی کی پہلی بندرگاہ گوادر کا افتتاح کردیا ہے۔ یہ بندرگاہ چار سال کے ریکارڈ وقت میں برادر ملک چین کی مدد سے تعمیر کی گئ ہے اور یہ شاہراہ قراقرم کے بعد پاک چین دوستی کی دوسرے بڑی یادگار ہوگی۔ اس منصوبے پر تیس کروڑ ڈالر […]

پڑھنا جاری رکھیے