وزیر اعظم چونکہ خود وزیر خزانہ ہیں اور وقت کی کمی کی وجہ سے انہوں نے اپنا بہت سا کام اپنے مشیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کو سونپ رکھا ہے جن کی معاونت ظاہر ہے سیکریٹری خزانہ بھی کرتے ہوں گے۔ وزارت خزانہ ایک فل ٹائم جاب ہے جو وزیر اعظم جیسے مصروف آدمی کے بس […]