ہم سب جانتے ہیں کہ ہماری پولیس کتنی مستعد اور ہنرمند ہے اور اس کو کتنی تنخواہ دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کس طرح پولیس افسر اپنے جوانوں سے گدھوں کی طرح کام لیتے ہیں۔ ایک پولیس والا چوبیس چوبیس گھنٹے بغیر اوور ٹائم کے ڈیوٹی دیتا ہے۔ اس مہنگائی کے دور میں اتنی کم […]

پڑھنا جاری رکھیے