امریکن کلچر کے عام ہونے سے پہلے تک مونچھ کو پاکستان میں مردانگی کی نشانی سمجھا جاتا تھا اور شاید اب بھی دیہات میں ایسا ہی ہوتا ہوگا۔ اسی لیے تو کہا کرتے تھے کہ “موچھ نئیں نے کچھ نئیں”۔ بینظیر کے شوہر آصف علی زرداری [جو شادی سے پہلے ایک گمنام شخصیت  تھے] نے جہاں بینظیر کیساتھ […]

پڑھنا جاری رکھیے