جنگ کے کالم نگار غضنفر علی نے ایک سچا واقع اپنے کالم میں لکھا ہے۔ وہ ریکارڈ کیلے یہاں درج کررہے ہیں۔  مختار صاحب  بولے۔ ” یہ ان دنوں کی بات ہے جب غلام اسحاق خان ملک کے صدر تھے۔ میں اس وقت انکم ٹیکس کے محکمے میں صوبائی سربراہ کے طور پر پشاور میں […]

پڑھنا جاری رکھیے