محفوظات July, 2008کے
تحریر15th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس وقت دو ویب سائٹس اردو سیارہ اور اردو ٹیک وینس اردو بلاگرز کو ایک جگہ متحد کیے ہوئے ہیں ۔ ایک چیز جو ہم سمیت دوسرے پڑہنے والوں نے محسوس ہے وہ ان دونوں سائٹس پر مختلف بلاگرز کی تحاریر کا نظر آنا یعنی کچھ بلاگرز کی تازہ تحاریر کیلیے ہمیں اردو سیارہ کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس ملک میں جس طرح کی چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں اور جس طرح کے بیانات سیاستدان دے رہے ہیں ان سے یہی لگتا ہے کہ پاکسان آج ٹوٹا کہ کل۔ کوئی قومیتوں کو ہوا دے رہا ہے تو کوئی علاقائی خود مختاری کی بات کر رہا ہے۔ اس وقت ملک میں ہنگامی بنیادوں پر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
رحمان ملک جو ممبر پارلیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے وفاقی وزیر نہیں بن سکتے تھے اپنے آقاؤں کی آشیرباد اور پارٹی چیئرمین کی مرضی سے مشیر داخلہ بن کر وفاقی وزیر کی ڈیوٹی دے رہے ہیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ اس وقت ملک پر چار لوگوں کی حکومت ہے اور ان میں سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آجکل جدھر دیکھو ایک ہی رٹ لگی ہوئی ہے کہ ہمارا فلاں رشتہ دار یا دوست قابل ہوتے ہوئے بھی ہماری مدد نہیں کر رہا۔ کسی کو ادھار نہ دینے کا گلہ ہے تو کسی کو ادھار دیا واپس مانگنے پر اعتراض ہے۔ اب مادیت پرستی اتنی عام ہو چکی ہے کہ لوگ سرعام کہتے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ واقعی ایک ایسا کھیل ہے جو عام آدمی کے بس کی بات نہیں ہے۔ کبھی کبھی آدمی جوش میں آکر ایسی جگہ پر ہاتھ ڈال لیتا ہے جہاں سے اس کا ہاتھ پھر سلامت واپس نہیں نکلتا۔ کچھ اسی طرح کی صورتحال کا مسٹر ڈائر کو سامنا کرنا پڑا۔ وہ انتہائی ڈرپوک شخص ہو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے سال ہم اپنے بھانجے کی شادی پر گئے تو بارات والے دن ایک باریش آدمی جس نے سفید شلوار قمیض پہن رکھی تھی ہماری طرف بڑھا اور ہمارے ہاتھ چوم لیے۔ پہلی نظر میں تو ہم اسے پہچان نہ سکے مگر جب اس نے گفتگو شروع کی تو معلوم ہوا کہ وہ شریفاں ماچھن […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سو کے ہندسے سے ٹیپو سلطان کا ایک قول وابسطہ ہےجو ہر غیرت مند اور بہادر آدمی کیلیے مشعل راہ ہے۔ ٹیپو سلطان نے کہا تھا “گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر ایک کی دن کی زندگی بہتر ہے” یعنی گیدڑ سو سال ڈر ڈر کر جیتا رہے تو کس کام کا۔ اچھا ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب بھی جمہوری دور کا آغاز ہوتا ہے سیاستدان حکمران کھلی کچہریاں لگانا شروع کردیتے ہیں۔ اسی ہفتے ابھی کراچی میں شیری رحمان نے کھلی کچہری لگائی اور لاہور میں شہباز شریف نے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان کھلی کچہریوں سے پاکستان کا نظام بدلا جا سکتا ہے یا کیا تمام محروم افراد کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس دفعہ پاکستان کی سیاست ایک عجیب طرح کے رنگ دکھا رہی ہے۔ چاروں صوبوں میں مختلف پارٹیوں کی حکومتیں ہیں۔ مرکز میں دو سے زیادہ حلیف جماعتیں ہیں اور سب سے بڑی حلیف جماعت پیپلز پارٹی سے دوسری تمام جماعتوں کو شکایات ہیں مگر کوئی بھی حکومت سے علٰیحدہ ہونے کیلیے تیار نہیں ہے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی کل ایک محفل میں ایک صاحب نے صدقہ خیرات دینے کی بات چھیڑ دی۔ سب لوگوں سے رائے پوچھی گئی تو ہر ایک نے خیرات کے مختلف طریقے بتائے۔ کسی نے کہا کہ افریقہ میں لوگوں کی مدد کرو، کسی نے مقامی نو مسلم کی مدد کرنے کی بات کی، کسی نے پاکستان میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس ویک اینڈ پر مغرب کی نماز کے بعد مسجد کے باہر دوست حسب معمول پاکستان کے موجودہ حالات پر تبصرے کر رہے تھے اور جب جنرلوں کی بات چھڑی تو جنرل ضیاء کا ذکر بھی آگیا۔ جب ہم نے جنرل ضیاء جنہیں خاور صاحب جنرل ضیاع کہتے ہیں کی مخالفت میں بیان داغا تو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
منظرنامہ کی انتظامیہ کیساتھ ہمارے انٹرویو پر قدیر احمد صاحب کے تبصرے نے ہمیں طبع آزمائی پر اکسایا اور یہ پیروڈی معرض وجود میں آئی۔ ہم تم ہوں گے جنرل ہو گا پاکستان سارا جنگل ہو گا دوستی اس کی خطرے والی مطلب نکلا، غافل ہو گا غیروں کی جنگ لڑنے والو رستہ سارا […]
پڑھنا جاری رکھیے