محفوظات June, 2008کے
تحریر27th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جاوید گوندل صاحب نہ صرف ہمارے بلاگ بلکہ باقی تمام بلاگز کے قاری ہیں اور پچھلے چند ماہ سے وہ مسلسل ہماری تحاریر پر اظہار خیال کر کے ہمیں عزت بخش رہے ہیں۔ بعض اوقات ان کا خلوص ان کے تبصروں میں اتنی روانی پیدا کر دیتا ہے کہ ان کا تبصرہ ایک مکمل تحریر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عیاشي کرنا گھر کے اثاثے بیچ کر یہ خاندان کی تباہ کاری ہے اغیار کو قومی ادارے نیلام کرنا حکومت کیلیے یہی نج کاری ہے ہم شروع سے ایسی نج کاری کیخلاف رہے ہیں جس کی وجہ سے غیر ہمارے قومی اداروں پر قابض ہو جائیں اور جب چاہے ہمارا حقہ پانی بند کردیں۔ یہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آجکل یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ کیا مسلم لیگ ن ججوں کی بحالی کے ایشو پر عوام کیساتھ ڈرامہ تو نہیں کر رہی۔ پچھلے چند روز کے مسلم لیگ کے اقدامات سے تو یہ الزام سچا لگتا ہے۔ اسلیے کہ ایک طرف مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں برادران موجودہ پی سی او کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سٹاک مارکیٹ کا کاروبار بھی ایک ایسا کاروبار ہے جس پر کوئی بھی اصول عمل نہیں کرتا۔ ہم نے آٹھ سال قبل حصص کا کاروبار شروع کیا اور شروع میں کچھ منافع بھی کمایا مگر نو گیارہ کے جھٹکے نے ہم سمیت بہت سارے اناڑی سرمایہ داروں کا سرمایہ ڈبو دیا۔ ہماری رقم گھٹ کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعظم نے بینظیر بھٹو کی ۵۵ ویں سالگرہ پر تمام قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کی سمری صدر مشرف کو بھیج دی ہے۔ وزیراعظم کے اس عمل سے یہی لگتا ہے کہ پاکستان میں سزائے موت ختم کر دی جائے گی۔ سزائے موت کے بارے میں دنیا میں مختلف رائے پائی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ڈاکٹرشاہد مسعود نے 2001 میں ڈاکٹری کے پیشے کو لات ماری اور الیکڑانک میڈیا کو جوائن کرلیا۔ اب یہ کیسے ہوا یہ ہمیں معلوم نہیں لیکن اس کے بعد ڈاکٹر صاحب نے اپنی محنت سے الیکٹرانک میڈیا میں تلعلیم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وہ شہرت پائی کہ بڑے بڑے جغادری کالم نگاروں اور اخبارنویسوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم نے جس ہائی سکول سے تعلیم حاصل کی اس کے پڑوس میں ایک ٹیچرسکول تھا جہاں آٹھویں تک تعلیم کا بھی بندوبست تھا۔ ان دنوں یہ سکول تعلیمی معیار کے لحاظ سے ٹاپ پر تھا اور اس سکول کے طلبا جب ہمارے سکول نویں جماعت میں داخل ہوتے تو اکثر انہی میں سے میڑک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ بات امریکہ کو بھی معلوم ہے اور ساری دنیا جانتی ہے کہ مسلمان امریکہ کی پالیسیوں سے سخت نالاں ہیں۔ دنیا کے جتنے بھی حال ہی میں سروے ہوتے رہے ہیں ان میں یہی بات سامنے آئی ہے کہ دنیا کے سوا ارب مسلمانوں کی اکثریت امریکہ کے دوہرے معیار کو پسند نہیں کرتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب اپنے محسن قدیر احمد صاحب نے ہمیں بھی ڈوری سے باندھا ہے تو ہم پر لازم ہے ہم اس ڈوری کے دوسرے سرے تک پہنچیں۔ ویسے جہانزیب صاحب کے ترتیب دیے ہوئے بہت سارے سوالات عام سے ہیں اچھا ہوتا اگر سوالات ذرا گہرائی والے ہوتے تاکہ جواب دینے والے کی شخصیت مزید نکھر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آجکل عجیب سیاسی کھچڑی پکائی جارہی ہے۔ ایک طرف نوازشریف ججوں کی بحالی اور جنرل مشرف کے مواخذے جیسے بڑے اختلافات بھی آصف زرداری سے رکھتے ہیں اور وفاقی وزارتیں بھی قربان کر چکے ہیں مگر دوسری طرف وہ پیپلزپارٹی کی حکومت کی حمایت بھی جاری رکھے ہوئے ہیں اور قومی اسمبلی میں بھی ان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ویسے تو میرے وطن کے بپھرے اور بگڑے ہوئے لوگ اب کسی کو دعا بھی دیتے ہیں تو اِس طرح کہ آپ کو اِتنی خوشیاں ملیں، جتنی صدر مشرف کو ناپسندیدگی کی سندیں آپ کی زندگی سے غم اِس طرح دور بھاگیں جیسے پاکستان سے شوکت عزیز آپ کے دشمن تگنی کا ایسا ناچ ناچیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل مشرف کے ایک روشن خیال مسلمان وزیر تعلیم ریٹائرڈ جنرل جاوید اشرف قاضی نے دوسال قبل ایک انٹرویو میں قرآن پاک کے سپاروں کی تعداد تیس کی بجائے چالیس بتائی تھی اور بعد میں اسے زبان کی پھسلن قرار دیا تھا۔ کل شاہ رخ کے پروگرام “ہم پانچویں جماعت سے تیز ہیں” میں ایک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل کا وکلا کا لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ میں چند پرامن جلوسوں میں سے ایک تھا جو بغیر کسی ہنگامے، توڑپھوڑ اور قتل و غارت کے اختتام پذیر ہوا۔ ایسے ہوتا کیوں ناں ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی سرکاری شخصیت کیخلاف سرکار کی حمایت سے احتجاج کیا گیا۔ اس کا مطلب ہے جمہوری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دنیا میں بڑے بڑے ڈھیٹ انسان دیکھے ہیں مگر ڈکٹیٹروں سے بڑا دھیٹ کوئی نہیں ہو گا۔ دنیا کے کسی بھی ڈکٹیٹر کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں وہ کبھی بھی عزت سے ریٹائر نہیں ہوا۔ اس جدید دور میں بھی جنرل مشرف جیسے ڈکٹیٹر بھی اپنی آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں۔ اپنی غلطیوں سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th June, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان دنیا کا شاید واحد ملک ہو گا جہاں دولت ے بل بوتے پر امیروں کے بچوں کو میرٹ سے مستثنیٰ قرار دے کر غریبوں کی حق تلفی کی جاتی ہے۔ اس حق تلفی کے ازالے کیلیے ابھی صرف پنجاب نے میڈیکل کالجوں سے سیلف فنانس سسٹم ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہمیں نہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے