محفوظات December, 2008کے
تحریر12th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکن سی آئی اے کے پاکستان میں پہلے حکمران ایجنٹ وزیر اعظم نوابزادہ لیاقت علی خان مرحوم تھے اور اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔ چند ایک استثناء چھوڑ کر ایک سے بڑھ کر ایک نہلے پہ دہلا پاکستان اور پاکستانی عوام کی قسمت کا مالک بنا۔ مگر جس شخص نے پاکستان میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کے تیرہ میں سے بارہ صدور کا زمانہ ہم اپنی مختصر سی زندگی میں دیکھ چکے ہیں۔ سکندر مرزا کو بطور صدر نہیں جانتے مگر بعد میں ان پر کیا بیتی یہ ہمیں معلوم ہے یعنی وہ انگلینڈ میں کسم پرسی کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوئے۔ صدر ایوب کے دور میں پاکستان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج جب خبروں میں بتایا گیا کہ امریکی ریاست الی نوائے کا گورنر کرپشن چارجز میں گرفتار کر لیا گیا اور اسے گورنری سے ہٹانے کیلیے صوبائی کانگریس جلد سے جلد اس کا محاسبہ کرنے کی تیاری کرنے لگEditی ہے تو ہمارے ایک امریکی گورے ساتھی جن کی پاکستان کے حالات پر گہری نظر ہوتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک اور نیک دعائیں۔ اے خدا جس طرح تو نے حج پر دنیا جہان کے مسلمانوں کو ایک جگہ پر اکٹھا کیا اسی طرح انہیں دشمنان اسلام کیخلاف متحد کر دے۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لنگوٹیے دوستوں کے درمیان جو مزہ آتا ہے وہ دوسرے لوگوں سے ملکر نہیں آتا۔ لنگوٹیے یار آپ کے بہت سارے رازوں سے واقف ہوتے ہیں، ان کی نیت سے آپ بخوبی واقف ہوتے ہیں اور کریڈٹ ہسٹری کی طرح ان کی شخصیت کا ہر پہلو آپ کے سامنے ہوتا ہے یعنی آپ لنگوٹیے دوستوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ریحان صاحب نے ہمیں اپنی نئی اردو ادب کی سائٹ متعارف کرانے کو کہا ہے اور ہمیں غیرت دلاتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اردو ادب سے لگاؤ رکھتے ہیں تو یہ کام ضرور کریں گے۔ ہو سکتا ہے باقی اردو بلاگرز کو بھی ریحان صاحب نے گزارش کی ہو مگر ہم پہل کرتے ہوئے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جس طرح ہم نے اپنی زندگی میں پاکستان توڑنے والوں ذوالفقار علی بھٹو، مجیب الرحمن، یحی خان اور اندرا گاندھی کا عبرتناک انجام اپنی زندگی میں دیکھا اسی طرح اپنے ساتھیوں سے غداری کرنے والے پی سی او چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی مٹی پلید ہوتے اپنی زندگی میں دیکھ لی۔ اگر چیف صاحب میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ان ٹيموں میں سے ایک تھی جس کو پاکستان میں سیکیورٹي پر تحفظات تھے اور انہوں نے چیمپیئن ٹرافی میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔ اس کے علاوہ باقی باقی دنیائے کرکٹ کی اچھی ٹیموں نے بھی یک زبان ہو کر ناں کر دی۔ ان کی وجہ سے ہی چیمیئن […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کہاوت یہ ہے کہ ایک دفعہ باپ بیٹا چوتھی بار ایک ہی جھونپڑی میں چوری کرنے گئے۔ جب بیٹے نے جھونپڑی میں دیا جلتے دیکھا تو باپ سے بولا “ابا آج میں تمہارے ساتھ اس جھونپڑی میں چوری نہیں کروں گا”۔ باپ نے پوچھا “بیٹا وہ کیوں؟۔ بیٹا بولا “اب تک ہم تین دفعہ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے