ہم نے اپنا پرانا گھر بیچنے کا پرائیویٹ بورڈ ابھی گھر کے باہر لگایا ہی تھا کہ ہمارے دوست کے پڑوسی پراپرٹی ایجینٹ نے  گاہک کو گھر دکھانے کیلیے چابی مانگی۔ اس نے دو دفعہ چابی لیکر ثابت کرنے کی کوشش کی کہ گاہک بہت سنجیدہ ہے۔ اس کے بعد اس نے گھر کی آفر […]

پڑھنا جاری رکھیے