محفوظات March, 2009کے
تحریر31st March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پنجاب حکومت کو پہلے ہٹانا اور ایک ماہ بعد بحال کرنا حکومت اور خاص طور پر گورنر سلمان تاثیر کیلیے تو ایک تماشا ہو گا مگر انہوں نے یہ سوچنے کی کوشش ہی نہیں کی ہوگی کہ یہ تماشا عوام کو کتنا مہنگا پڑے گا۔ ایک ماہ کے اندر اندر گورنر تاثیر نے پنجاب حکومت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اجمل صاحب نے ہماری تحریر “قرآن کی سمجھ” کا تفصیلی جواب لکھ کر نہ صرف اپنا فرض پورا کیا بلکہ ان قارئین کی خواہش پوری کر دی جنہوں نے ہماری رائے کی بھرپور مخالفت کی۔ ہم اس بحث کو یہیں سمیٹنا چاہتے تھے مگر قارئین کے بتصرے اور اجمل صاحب کی تحریر پڑھنے کے بعد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سیدہ شگفتہ نے قرآن کے نازک مسئلے کو چھیڑ کر پانی میں پہلا پتھر پھینکا اور پھر اجمل صاحب نے بھی اپنا حصہ ڈال دیا۔ ہم نے سوچا ہم کیوں پیچھے رہیں ۔ امید ہے باقی بلاگرز بھی اس اہم اور نازک موضوع پر نپے تلے انداز میں اپنا نقطہ نظر بیان کريں گے۔ ہمارا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس وقت بجلی کی کمی صنعتی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے مگر حیرانی ہے کہ ہماری حکومت اس سے ایسے لاتعلق ہے جیسے یہ عام سا مسئلہ ہو۔ موجودہ حکومت ایک سال گزرنے کے باوجود نہ تو لوڈشیڈنگ کو ہنگامی بنیادوں پر ختم کر سکی ہے اور نہ ہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آپ عنوان سے یہ مت سمجھ لینا کہ ہم ڈکیتی کی حکمت عملی بیان کرنے لگے ہیں بلکہ ڈکیتی کے دوران متاثرہ شخص کو کیا حکمت عملی اختیار کرنی چاہیے ہم اپنے تجربے کی بنا پر اس کی بات کرنے جا رہے ہیں۔ جب ہم نوے کی دہائی میں نیویارک آئے تو ہمارے ساتھیوں نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وکلاء تحریک کی کامیابی کے نتیجے میں افتخار چوہدری آج سے بحال ہو کر چیف جسٹس کی کرسی پر براجمان ہو چکے ہیں۔ اگلے تین چار ماہ میں چیف جسٹس کی بحالی کی وجہ معلوم ہو جائے گی اور ان کی منزل کا پتہ سب کو مل جائے گا۔ اگر تو چیف جسٹس صاحب کسی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ ماضی اور حال میں ادیبوں کی آپس میں چپقلش ایک معمول رہی ہے مگر اس چپقلش کا نقصان ہمیشہ ادب کو ہی ہوا ہے۔ اسی طرح کی زہر افشانی بعض لوگ اپنے تبصروںمیں بھی کرتے رہتے ہیں۔ ایوارڈ یافتہ بلاگر راشد کامران نے اپنی ایک تحریر “سبز تبصرے” میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم پاکستان میں دو ہفتے کی سیر کے دوران جس جس شہر میں بھی گئے اس کی مساجد کے نمازیوں میں کوئی فرق نہیں پایا۔ پہلے بھی نوے فیصد نمازی بوڑھے ہوتے تھے اور اب بھی۔ پہلے بھی ہر نماز میں ایک یا دو صفیں بنتی تھیں اور اب بھی۔ پہلے بھی بچے صبح صبح […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دبئی کی سیر کے دوران ہم نے انسان کی بلندی اور پستی کے دونوں پہلو دیکھے۔ ہمیں ہمارے عزیز نے ایسی رہائش بھی دکھائی جہاں دس بائی دس فٹ کے کمرے میں آٹھ آدمی رہتے ہوئے نظر آئے جس کا کرایہ چوپیس سو درہم تھا۔ کام کے سلسلے میں میڈیا سینٹر کے پاکستانی کمیرہ مین […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم پاکستان جاتے ہوئے اور پھر آتے ہوئے دبئی میں تین دن رکے۔ یہ ہمارا دبئی کا پہلا ٹؤر تھا۔ ہمارا پہلا امپریشن دبئی کےبارے میں یہ تھا کہ یہاں عربی انتہائی امیر اور بڑے بڑے گھروں میں رہتے ہیں اور دنیا سے آیا ہوا مزدور طبقہ انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔ کاروبار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وکلاء تحریک کی کامیابی پر جو سروے ہم نے کرایا اس کی کامیابی اور ناکامی کے حق میں قارئین کی رائے ففٹی ففٹی رہی۔ ہماری نظر میں اس کی وجہ عوام کو چیف جسٹس کی بحالی تمام مسائل کا حل نظر نہیں آ رہی تھی اور کسی حد تک قارئین ٹھیک بھی ہیں کیونکہ ہماری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th March, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وکلا کے لانگ مارچ اور دھرنے کی کال پر مسلم لیگ ن سمیت بہت ساری حزب اختلاف کی جماعتوں نے لبیک کہا اور اس طرح ججز بحالی کی تحریک میڈیا کی مدد سے اس وقت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور بازار میں جدھر جائیں لوگ ٹی وی کے آگے بیٹھے جیو ٹی […]
پڑھنا جاری رکھیے