محفوظات April, 2009کے
تحریر29th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
قصوروار کون؟ کی پوسٹ ہم نے پچھلے رمضان میں لکھی تھی جس میں ایک نمازی کے امام صاحب کیساتھ جھگڑے پر قارئین کی رائے مانگی تھی۔ اس نمازی کے خراب خاندانی حالات پر ہم پھر سے قارئین کی رائے پوچھنے لگے ہیں۔ دراصل ان صاحب کی چار بیٹیاں تھیں جب وہ یورپ تشریف لائے۔ بیٹے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دو روز قبل ہمارے ایک فیملی ممبر کا آئی فون گم ہو گیا۔ ہم نے گھر کا کونہ کونہ چھان مارا مگر فون نہ ملا۔ اگلے دن کسی نے اسی آئی فون سے ٹیکسٹ میسج بھیجا کہ یہ فون ان صاحب کو ملا اور انہوں نے پولیس آفیسر کے حوالے کر دیا۔ ہم لوگ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کی تازہ خبر جو ایک مسلمان ملک کے میڈیا کی وساطت سے ہم تک پہنچی ہے۔ یہ میڈیا مسلمان ملک کی جمہوری حکومت اور اس کے آقاؤں کے زیرکنٹرول ہے یعنی سو فیصد آزاد نہیں ہے۔ دیر میں آپریشن، سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، بڑی تعداد میں عسکریت پسند ہلاک اسلام آباد – صوبائی حکومت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کئی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ ہمیں انگریزی کے لفظ کا متبادل اردو میں ڈھونڈنے میں جب دقت ہوئی تو ہم نے اسے ہی استعمال کر لیا۔ آج جب ہم بیک اپ پر لکھنے لگے تو ایک دم اس کا متبادل ذہن میں آ گیا۔ اب اللہ جانے یہ درست ہے کہ نہیں۔ یورپ میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سٹاکس کی روزانہ خریدوفروخت کو ڈے ٹریڈنگ کہتے ہیں۔ ڈے ٹریڈنگ ہم نے اس وقت شروع کی جب ہم نو گیارہ کا نشانہ بنے اور ہمیں نوکری سے جواب مل گیا۔ اس وقت ہم نے بتیس ہزار ڈالر لگائے مگر قسمت بری تھی نو گیارہ نے سٹاک مارکیٹ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج شاعر مشرق علامہ اقبال کی اکہترویں برسی خاموشی سے گزر گئی۔ حکومتی لیول پر صرف صدارتی بیان داغ کر اپنی جان چھڑا لی گئی۔ نہ کسی حکمران نے مزار پر حاضری دی اور نہ ہی کوئی بڑی تقریب منعقد کی گئی۔ اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ ہماری موجودہ حکومت کا مزاج علامہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل مولانا صوفی محمد نے سوات کے جلسے میں کچھ ایسی باتیں کیں جن پر ایک لمبی بحث چھڑنے کا امکان ہے۔ چلیں ہم پہل کرتے ہیں اور مولانا صوفی محمد کی صرف ایک بات کو آگے بڑھاتے ہیں۔ بقول ان کے پاکستان کا عدالتی نظام غیر شرعی ہے۔ اگر اسلامی نقطہ نظر سے دیکھا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان ان ملکوں میں شامل ہے جس کی آدھی آبادی بیکار ہے یعنی کاروباری معاملات ميں عورتیں مردوں کا ہاتھ نہیں بٹاتیں۔ یہ ایک حساس موضوع ہے اور ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے نقطہ نظر سے بہت سارے لوگ اختلاف بھی کریں گے کیونکہ مشرقی معاشرے میں عورتوں کا کام کرنا اچھا نہیں سمجھا جاتا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل پنجاب کے وزیر اعلٰی شہباز شریف نے پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کیا تو پولیس والوں کی خوشی دیکھنے والی تھی۔ ہم شروع سے اس بات کے قائل رہے ہیں کہ تنخواہوں میں اضافہ کرپشن کو روکتا ہے۔ اگر سرکاری ملازم کی تنخواہ مناسب ہو گی اور وہ قناعت پسندی کے ساتھ زندگی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اکبر بگٹی کے قتل کے بعد بلوچستان کی صورتحال پہلے ہی خراب تھی اب تین قوم پرست رہنماؤں کے قتل کے بعد بلوچستان کے حالات مزید خراب ہو گئے ہیں مگر حکومت ہے کہ اسلام آباد کی حدود میں اپنی رٹ پر ہی خوش ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ بلوچی لیڈروں کے قتل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اخبار دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سرزمین پر پہلا ڈرون حملہ چودہ جنوری 2006 کو ہوا اور تب سے اب تک 60 ڈرون حملے پاکستان کی سرزمین پر ہوچکے ہیں جن میں 14 القائدہ کے ارکان اور 687 بے گناہ پاکستانی مارے جا چکے ہیں۔ ان 60 حملوں میں سے صرف 10 […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ایک مہربان جو سترہویں گریڈ کے استاد ہیں ذات کے جولاہے ہیں مگر راجہ کہلاتے ہیں۔ ان کی شادی کشمیریوں کی ایک انپڑھ لڑکی سے ہوئی۔ اس کیساتھ سترہ سال کی رفاقت کے بعد جب انہیں معلوم ہوا کہ شریک حیات پڑھی لکھی ہونی چاہیے تو تب دیر ہو چکی تھی کیونکہ ماں کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی کل اسلام آباد میں سکیورٹی فورسز پر خود کش حملہ ہوا، کسی نے یوم مذمت نہیں منایا۔ دو دن قبل ہی کوئٹہ میں ایک کنٹینر میں سو سے زیادہ آدمی دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے کسی نے اس وہشتناک انسانی اسمگلنگ پر احتجاج نہیح کیا۔ عافیہ صدیقی پر ظلم اور پھر امریکہ میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ڈکٹیشن قبول نہیں، اپنے فیصلے قبول کریں گے – زرداری اگر ڈکٹیشن نہیں لیتے تو پھر ہر اہم واقعے سے قبل امریکی سفیر سمیت حکام ہر پاکستانی اہلکار سے ملاقاتیں کیوں کرتے ہیں؟ قائد اعظم کا ملک دولخت ہو گیا، بھٹو کا پاکستان بچا ہے – زرداری قائداعظم کا ملک دو لخت کرنے میں بھٹو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd April, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل پیپلزپارٹی کے عظیم رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی برسی منائی جا رہی ہے۔ جب بھٹو کو پھانسی دینے کا وقت آیا تو جنرل ضیاء نے تمام تعلیمی ادارے زبردستی بند کرا دیے اور ہاسٹل خالی کرا لیے۔ جس دن پولیس ہمارا ہاسٹل خالی کرانے آئی، پی ایس ایف نے زبردست مزاہمت کی مگر آخر […]
پڑھنا جاری رکھیے