محفوظات May, 2009کے
تحریر30th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج مغرب کی نماز کے بعد امام صاحب نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے بارے میں بتایا۔ کچھ باتیں ہمارے لیے واقعی نئی اور دلچسپ تھیں اسلیے ہم نے دھیان سے سنیں۔ حضرت ابوبکر صدیق کا اصل نام عبداللہ تھا اور ساتویں نسل سے ان کا شجرہ نصب نبی پاک صلعم سے جا ملتا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شاعر خالد مسعود نے پنجابی اور اردو کے امتزاج سے اپنی شاعری میں جو مزاح پیدا کیا ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ یہ انداز لوگ اردو شاعری کو پنجابی میں بگاڑ کر اپنایا کرتے تھے۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ ایک باقاعدہ اسلوب کی شکل اختیار کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ کے کالم نگار ارشاد حقانی نے گیارہ سال قبل ایٹمی دھماکے کرنے چاہیے تھے یا نہیں، کی جو بحث چھیڑی تو ہر کسی نے اس میں اپنا حصہ ڈالا۔ ارشاد حقانی صاحب نے ایٹمی دھماکوں کی مخالفت کی تھی اور اب جبکہ انہی ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت پاکستان کیلیے لمحہ فکریہ بنا دی گئی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حضرت داؤد علیہ السلام کو اللہ نے پیغمبری کیساتھ ساتھ بادشاہت بھی دے رکھی تھی اور وہ اپنی حکومت کے چیف جسٹس بھی تھے۔ ایک دن دو آدمی اچانک ان کے سامنے حاضر ہوئے اور ان میں سے ایک نے اپنی بپتا سنانا شروع کر دی۔ کہنے لگا کہ یہ میرا بڑا بھائی ہے جس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل لاہور میں وزیراعظم کی آمد پر بہت بڑا ٹریفک جام دیکھنے کو ملا۔ لوگ گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے اور حکمرانوں کو بدعائیں دیتے رہے۔ حتی کہ میاں نواز شریف بھی اس ٹریف جام سے نہ بچ سکے۔ ہو سکتا ہے کل کے تجربے سے وہ بھی سبق سیکھیں اور حکمرانوں کے پاس نہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بس یہی ایک کسر باقی رہ گئی تھی یعنی حکمران سفیر کو اپنے نائب کیساتھ حضرت مادھولال کے دربار پر جاضری دینے کی سعادت نصیب ہوئی۔ ہم سوچ رہے ہیں کیا مادھولال کے دربار کے متولی مقامی عیسائی کو بھی اسی طرح دربار پر حاضری دینے دیتے؟ سارا کھیل پیسے اور طاقت کا ہے بابا۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکپریس کی خبر کیمطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالغفور نے بنکاک سے آنے والے مہمانوں کو کسٹم کے بغیر لے جانے کی زبردستی کوشش کی۔ اس طرح خود بھی ذلیل ہوئے اور مہمانوں کو بھی رسوا کرایا۔ اگر ان کے مہمانوں کے سامان کی کسٹم حکام تلاشی لے لیتے تو کیا ان کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس وقت عوام کے مسائل کو اگر دیکھا جائے تو ایسے لگتا ہے کہ انقلاب آیا کہ بس آیا۔ لیکن اگر دوسری طرف عوام کے صبر کو ناپا جائے تو ایسے لگتا ہے کہ انقلاب ابھی بہت دور ہے۔ جب تک لوگ بجلی کی لوڈشیڈنگ بارہ بارہ گھنٹے برداشت کر سکتے ہیں رشوت دیتے ہوئے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج بی بی سی کی ایک خبر کے مطابق قبریں کھودنے والے ٹھیکیدار نے قبریں منتقل کرنے کے ٹھیکے میں کئی سو جعلی قبریں بنا کر رقم بٹوری اور بے ضمیری کی انتہا کر دی۔ اس نے یہاں تک کہ ایک مردے کی ہڈیوں کو کئی قبروں میں تقسیم کر کے بھی منافع کمایا۔ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کبھی کبھی آدمی ترنگ میں آکر ایسی بات کہ جاتا ہے جس کی پاسداری وہ نہیں کر سکتا اور اسی موقعے پر کہتے ہیں کہ کبھی بڑا بول نہیں بولنا چاہیے۔ ہم نے اپنی آنکھوں سے ایسے واقعات دیکھے ہیں جب کسی نے بڑا بول بولا اور پھر اسے اس کا مزہ چکھا۔ ہماری ایک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حکومت نے غیروں کے کہنے پر مالی فائدے کیلیے سوات میں جو جنگ چھیڑی ہے وہ شاید جلد ختم نہ ہو سکے اور اگر ختم ہوئی تو مک مکا پر ہو گی۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ حکومت نہیں چاہے گی کہ جنگ جلد ختم ہو کیونکہ اسی سے اس کی روزی روٹی چلنی ہے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ایک قاری عابد صاحب نے ہماری پچھلی پوسٹ شراب نوشی کے تبصرےمیں ہماری توجہ ایک خبر کی طرف دلوائی ہے۔ اگر ملک دہشت گردی اور بجلی کے بحران جیسی آفتوں میں نہ گرا ہوتا اور میڈیا آزاد ہوتا تو یہ خبر نمایاں سرخی کے طور پر چھپتی۔ خبر یہ ہے کہ صدر زرداری کیساتھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکپریس اخبار کا یہ اشتہار ملاحظہ فرمائیں اور دیکھیں کس طرح شراب نوشی کو الکحل ازم کے لفظ سے بدل کر ایلیٹ کلاس کو مخاطب کیا گیا ہے۔ اشتہار سے تو یہی لگتا ہے کہ اب امیر طبقہ پہلے سے زیادہ شراب پینے لگا ہے تبھی تو اس کمپنی نے اپنا کلینک کھولا ہے اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دو سال قبل بارہ مئی کو پیش آنے والے سانحے کا ذمہ دار ایم کیو ایم کو ٹھہرائے جانے کے یہی ثبوت کافی ہیں کہ ٹی وی پر ایم کیو ایم کے کارکنان گولیاں چلاتے نظر آئے۔ صدر جنرل مشرف نے اس سانحے کو طاقت کا مظاہرہ قرار دیا۔ سب سے زیادہ اینٹی ایم کیو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th May, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جہاں تک ہم نے سن رکھا ہے نبی پاک صلعم کے دور میں جمعہ کے خطبے میں حالات حاضرہ اور مسلمانوں کی مجموعی حالت پر بات کی جاتی تھی یعنی یہ ایک قسم کا پالیسی بیان ہوتا تھا۔ اس سنت کی نقل امریکہ نے اس طرح کی کہ امریکہ کا صدر ہر ہفتے ریڈیو پر […]
پڑھنا جاری رکھیے