کبھی کبھی اخباروں کی خبروں میں ایسی ایسی عبارتی غلطیاں ہوتی ہیں کہ آدمی کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ آج جنگ کی تازہ خبروں میں سؤر کو مارنے کی بجائے اسے ذبح کرنے کی اصطلاح پڑھ کر ہم تو ہنستے ہی رہ گئے۔ اخبارنویس نے خبر کی سرخی تو ٹھیک لگائی مگر متن میں لکھتا […]

پڑھنا جاری رکھیے