دو دن قبل ایکسپریس اخبار نے یہ تصویر پچھلے صفحہ پر چھاپ کر یہ ظاہر کیا کہ ایک سو پچیس سال کی ہونے کے باوجود بوڑھی عورت زندہ ہے مگر اخبار والوں نے اس طرف دھیان نہیں دیا کہ اس تصویر سے نوجوانوں میں غلط خیال بھی پیدا ہو سکتا ہے یعنی وہ سوچ سکتے […]

پڑھنا جاری رکھیے