محفوظات July, 2009کے
تحریر31st July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سپریم کورٹ نے سابق آمر جنرل مشرف کے تین نومبر کے اقدامات کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے پی سی او ججز کی تقرری کو غلط قرار دیا ہے۔ مانا کہ چیف جسٹس خود بھی ان اقدامات کا نشانہ بنے مگر چودہ رکنی بینچ کے اکثریتی فیصلے کے آگے ان کی موجودگی نہ ہونے کے برابر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے زمانے میں پروموٹیے کا لفظ ان لوگوں کیلیے استعمال ہوتا تھا جو ایک ورکر سے ترقی کرتے کرتے ایک دن گزیٹڈ آفیسر بن جاتے تھے۔ ہم چونکہ انجنیئرنگ کے شعبے سے وابسطہ تھے اس لیے ہم اسی شعبے کا حال بیان کر سکتے ہیں۔ یعنی فیکٹری میں ورکر بھرتی ہوئے، دس پندرہ سال نوکری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمیں بلاگ تحریر کرتے ہوئے آج پورے چار سال ہو گئے ہیں۔ پہلے کی طرح ہم سالگرہ پر اپنے محسن قدیر صاحب کا پھر سے شکریہ ادا کریں گے جنہوں نے بلاگنگ شروع کرنے میں ہماری مدد کی۔ اس سال کو بھی ہماری بلاگنگ کا اسی طرح تسلسل کہا جائے گا جس طرح موجودہ حکومت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جیو نے پروگرام “عالیہ نے پاکستان چھوڑ دیا” شروع کیا ہے جو ہم نے وہاں تک دیکھا ہے جہاں عالیہ انگلینڈ پہنچ چکی ہے اور لوگوں سے مل رہی ہے مگر ابھی اس نے کسی گورے کیساتھ شادی نہیں کی۔ اس کی ریکارڈنگ یوٹیوب پر دستیاب ہے اور اب تک کی قسطیں دیکھی جا سکتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بی بی سی کے ایک اور ایک فیچر کے مطابق پاکستان میں شرابیوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ اس سے قبل الکوحلزم کے اشتہار اور شراب کی تلفی پر ہم شراب نوشی پر لکھ چکے ہیں مگر ہمیں معلوم نہیں تھا کہ پاکستان میں شراب اس قدر پی جانے لگی ہے یعنی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جئے سندھ قومی محاذ یعنی جسقم کے بانی جی ایم سید تھے جنہوں نے سندھ کے حقوق کی جنگ لڑی۔ کئی دفعہ تو ایسا بھی ہوا کہ جئے سندھ کے جلسوں میں پاکستان کیخلاف تقریریں کی گئیں اور قائداعظم کیخلاف زہر اگلا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ جی ایم سید کی زندگی کا زیادہ تر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ کی خبر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی بارہ سالہ طالبعلم بابر اقبال نے کمپیوٹر کی دنیا میں چوتھا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ اس لڑکے نے مائیکروسافٹ ٹیکنیکل سپیشلسٹ ڈویلپر کے امتحان میں ۹۱ فیصد نمبر حاصل کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ہماری حکومت کیلیے یہ سنہری موقع ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سپریم کورٹ نے ۳ نومبر ۲۰۰۷ کی ایمرجنسی اور پی سی اوججوں کی برطرفی کے کیس میں سابق صدر جنرل مشرف کو عدالت میں طلب کر کے اپنی صفائی میں بولنے کا موقع دیا ہے۔ اس کیس کو آگے بڑھانے سے پہلے سپریم کورٹ کو اپنے چودہ رکنی بنچ پر نظرثانی کرنی چاہیے اور ان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری نظر سے کالم نگار ارشاد حقانی کا کالم نہیں گزرا مگر شکریہ ابوشامل کا جنہوں اس موضوع کو اپنی تحریر کا حصہ بنایا۔ اس کے بعد میں ہم نے جنگ کے کالم نگار سفیر احمد صدیقی کا کالم بھی پڑھا۔ عبدالقادرحسن جو بہت دھیمے مزاج کے آدمی ہیں بھی ارشاد حقانی پر ایسے برسے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کئی روز سے کراچی سمیت ملک کے عوام بارش کا انتظار کر رہے تھے۔ اس خشک سالی کو کوئی موجودہ حکومت کے گناہوں سے تعبیر کر رہا تھا، تو کوئی خدا سے معافی مانگنے کی درخواست کر رہا تھا۔ پھر اس ویک اینڈ پر کراچی میں ایسی بارش برسی کہ پچھلے تمام ریکارڈ تو ٹوٹ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے ہفتے ایک ٹی وی پروگرام میں جب پانی و بجلی کے وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف سے عمران خان نے سوال پوچھا کہ کیا یہ واقعی سچ ہے کہ حکومت نے پرائیویٹ بجلی گھروں کو ادائیگی نہیں کی جس کی وجہ سے پلانٹ بند ہیں اور وہی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی سب سے بڑی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جدید الیکٹرونکس کی آمد کے بعد فحاشی ہمارے معاشرے میں اس قدر سرائیت کر چکی ہے کہ اس کو مکمل طور پر بند کرنا اب ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہو چکا ہے۔ کل پولیس نے ایکشن دکھا کر جن دو اداکاراؤں کو فحاشی کے الزام میں گرفتار کیا ہے وہ صرف دکھاوا ہے۔ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج سپریم کورٹ نے نواز شریف کو طیارہ شازش کیس سے بری کرتے ہوئے ان کی تمام سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔ اس کیس سے ہمارے ذہنوں میں کئی سوالات ابھرے ہیں۔ سب سے چبھتا ہوا سوال یہ ہے کہ اگر مشرف پاکستان کا صدر ہوتا تو کیا سپریم پھر بھی وہی فیصلہ دیتی یا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پنجاب یونیورسٹی کے بی اے بی ایس سی کے نتائج کے اعلان کیمطابق تمام اعلی پوزیشنیں طالبات نے حاصل کر لیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے تعلیم میں زیادہ تر طالبات نے برتری قائم کر رکھی ہے اور وہ بھی باپردہ طالبات۔ لگتا ہے سیل فون، انٹرنیٹ اور کیبل نے طلبا کے زندگی گزارنے کا ڈھنگ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th July, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کہتے ہیں ہمارے آقاؤں نے جو حکومتی ماڈل پاکستان میں متعارف کرا رکھا ہے وہ آمرانہ طرز کا ہے۔ اس ماڈل کو جمہوری آمریت بنانے کیلیے ضروری تھا کہ حزب اختلاف کا اختلاف کا حق چھین لیا جاتا، چاہے اس کیلیے دھمکیاں دینی پڑتیں یا لالچ۔ آقاؤں کا یہ طریقہ واردات ابھی تک کامیاب جا […]
پڑھنا جاری رکھیے