حسب معمول اس دفعہ بھی کسی کا رمضان بدھ کو شروع ہوا اور کسی کا جمعرات کو۔ ہماری مسجد والوں نے بدھ کو روزے کا پہلے ہی اعلان کر دیا تھا مگر ہمارے محلے دار نے روزہ جمعرات کو رکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جس کیلنڈر کی رو سے مسجد والوں نے روزے کا […]
حسب معمول اس دفعہ بھی کسی کا رمضان بدھ کو شروع ہوا اور کسی کا جمعرات کو۔ ہماری مسجد والوں نے بدھ کو روزے کا پہلے ہی اعلان کر دیا تھا مگر ہمارے محلے دار نے روزہ جمعرات کو رکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جس کیلنڈر کی رو سے مسجد والوں نے روزے کا […]
ہماری یہ شروع سے کوشش رہی ہے کہ ہم مذہبی بحث سے دور ہی رہیں اور بلاگ کو خالص سیاسی رہنے دیں۔ مگر کبھی کبھار کسی تبصرہ نگار کے مذہبی تبصرے کی وجہ سے تبصروں میں مذہبی بحث چھڑ جاتی ہے جو ہمیں اچھی نہیں لگتی۔ ہماری پچھلی پوسٹ پر ایک مرزائی صاحب نے تبلیغی […]
آج کے اکثر مسلمانوں کی بدقسمتی یہ ہے کہ انہوں نے دعاؤں کے علاوہ کچھ نہیں کرنا۔ بنی اسرائیل کو جب حضرت موسیٰ نے جنگ پر جانے کو کہا تو انہوں نے کہا یہ تمہارا اور خدا کا معاملہ ہے ہم کچھ نہیں کرنے والے۔ تم جانو اور تمہارا خدا جانے۔
ہماری موجودہ مخلوط حکومت میں پی پی پی، اے این پی، ایم کیو ایم، جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ جیسی بڑی پارٹیاں شامل ہیں۔ اگر صدر زرداری پر جوتا مارے جانے کی خبر پر حکومت جیو ٹی وی چینل بند کر دیتی ہے اور اس کے جیالے جنگ اخبار اور جیو چینل کا گھیراؤ […]
دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جیت کی راہ میں جب ذوالقرنین حیدر اور سعید اجمل تھوڑی دیر کیلیے رکاوٹ بنے تو برطانوی کھلاڑی بدتمیزی پر اتر آئے۔ فاسٹ باولروں نے جہاں سعید اجمل کے جسم کو نشانہ بنایا وہاں وکٹ کیپر نے باولنگ کے دوران باتیں کر کے بیٹسمین کی توجہ ہٹانے […]
ایم کیوایم پر تعمیری تنقید جسے نعمان صاحب نے تعصب کا نام دیا ہے کی چند بنیادی اور اہم وجوہات ہیں۔ان وجوہات کو گننے سے پہلے ہم اس روایت کی مزمت کریں گے جس میں مخالف پارٹیوں کی برائیوں کا حوالہ دیکر اپنی پسندیدہ پارٹی کی برائیوں کو ہر کوئی جائز قرار دینے کی کوشش […]
ہمارے خطے کی یہ غلط روایت رہی ہے کہ اپنی اولاد کو سیاست میں لانے کیلیے انہیں اپنے دور حکومت میں پروموٹ کیا جاتا ہے۔ صدر آصف زرداری نے اپنے موجودہ دورہ فرانس اور برطانیہ میں اس روایت کو برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے سربراہان کیساتھ ملاقاتوں اور فوٹو سیشن میں اپنے […]
جب کسی غیرت مند نے قرض دینا ہو تو وہ اپنے بجٹ کو محدود کر کے اور بھوکا رہ کر قرض کی لعنت سے جلد از جلد چھٹکارا پانے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کے برخلاف جب کسی لاپرواہ نے قرض دینا ہو تو وہ قرض کی پرواہ نہیں کرتا بلکہ مزید قرضے کے سہارے […]
پاکستان تاریخ کی بدترین سیلابی تباہکاری سے گزر رہا ہے اور حکمران پارٹی کا چیئرمین جو پاکستان کا صدر بھی ہے غیرملکی دورے پر چلا گیا ہے۔ سنا ہے اس دورے کا اولین مقصد بلاول زرداری کو سیاسی دھارے میں داخل کرنا ہے۔
پاکستان انگلینڈ کیخلاف اپنا پہلا ٹیسٹ بری طرح ہار گیا۔ بیٹنگ میں تو پاکستانی ٹیم بالکل بچوں کی طرح کھیلی۔ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بیٹسمینوں کو چاہیے تھا کہ وہ کریز پر کھڑے رہتے۔ باہر جاتی بال کو چھوڑ دیتے، کراس بیٹ نہ کھیلتے اور اندر آتی بال کو سیدھے بیٹ سے روکتے۔ مگر […]