اپنے بچپن میں مٹی کے تیل کی بوتل آٹھ آنے کی آیا کرتی تھی۔ بوتل کو رسی سے باندھا ہوتا تھا اور اکثر لوگ ایسے ہی مٹی کا تیل خرید کر لایا کرتے تھے۔ مٹی کا تیل لالٹین، دیا اور چولہا جلانے کے کام آیا کرتا تھا۔ اس وقت نہ تو گیس عام تھی اور نہ […]
اپنے بچپن میں مٹی کے تیل کی بوتل آٹھ آنے کی آیا کرتی تھی۔ بوتل کو رسی سے باندھا ہوتا تھا اور اکثر لوگ ایسے ہی مٹی کا تیل خرید کر لایا کرتے تھے۔ مٹی کا تیل لالٹین، دیا اور چولہا جلانے کے کام آیا کرتا تھا۔ اس وقت نہ تو گیس عام تھی اور نہ […]
موجودہ حکومت میں ایک سے ایک بڑھ کر بیوقوف شامل ہے۔ کسی کو معلوم نہیں کہ لمبے عرصے تک کس طرح حکومت کی جاتی ہے۔ چل چلاو کا دور ہے اور ہر کوئی بناں سوچے سمجھے بولے جا رہا ہے اور ساتھ یہ بھی کہتا ہے کہ یہ نہ اس کی پارٹی کا موقف ہے اور […]
پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری تاج حیدر کی شادی کی تصویر دیکھ کر کافی باتیں یاد آ گئیں اور چند ایک لطیفے بھی۔ بچپن میں ہمارے محلے میں ایک پٹھان خاندان رہتا تھا۔ ان کے سو سالہ بوڑھے کی ایک سولہ سال کی لڑکی سے شادی بڑی مشہور ہوئی تھی۔ وہ بوڑھا شادی سے چند ماہ بعد ہی […]
ڈاکٹر عافیہ کو آج امریکی عدالت نے سزا سنا دی۔ اگر ان کی زندگی پر غور کیا جائے تو ان کی کہانی نے بہت سارے ایسے موڑ لیے جو صرف فلموں میں دکھائے جاتے ہیں۔ یعنی پہلے تعلیم میں اپنی قابلیت منوانا، پھر ان پر دہشت گردی کا الزام لگنا اور ان کا نام امریکہ […]
آج جیو کی خبر ہے کہ ڈرون حملوں میں عام رعایا کی اموات سے صدر زرداری کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ صدر بننے کے بعد اپنے پہلے امریکی دورے کے دوران انہوں نے یہ بات امریکی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں کی تھی۔ اس بات کا حوالہ امریکی صحافی نے اپنی تازہ کتاب میں دیا ہے۔ […]
آج پاکستان نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ساز دن ہے۔ آج پاکستان کی سرکاری یونیورسٹیوں نے بطور احتجاج تعلیم کا سلسلہ معطل کر دیا ہے اور اساتذہ اور طلبا ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔ ہڑتال کی وجہ حکومت کی طرف سے فنڈز کی نایابی ہے۔ جاوید چوہدری اپنے پروگرام میں بڑی دور […]
وزیراعظم آج کل اپنے آپ کو منوانے کیلیے اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں جس طرح ایک کمی اپنے آپ کو چوہدری ثابت کرنے کیلیے کرتا ہے۔ آج تو انہوں نے حد ہی کر دی اور کہا کہ اگر وہ وزیراعظم نہ رہے تو غوث الاعظم کی اولاد تو رہیں گے ہی اور ان […]
اس ہفتے ایم کیو ایم کے بانیوں میں شمار ہونے والے ڈاکٹر عمران فاروق کو کسی نے ان کے گھر میں قتل کر دیا۔ ڈاکٹر عمران فاروق دو سال سے تنظیمی اختلافات کی وجہ سے ایم کیو ایم سے کٹے ہوئے تھے۔ سنا ہے ان کے سکیورٹی گارڈ یا نوکر نے ہی انہیں قتل کیا۔
معاشرتی تنزلی کی وجہ سے وارداتیں اب اتنی بڑھ چکی ہیں کہ انہیں تھوک کے حساب سے ایک ہی خبر میں سمیٹنے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے۔ انگریز کے دور میں عورت رات کو اکیلی جہاں چاہتی جا سکتی تھی اور کوئی اسے میلی نظر سے نہیں دیکھتا تھا۔ اب بھی انگریزوں کے ملکوں […]
پچھلے دو ماہ سے پاکستان پر ڈرون حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ان حملوں کے بارے میں ہمارے ذہن میں کئی سوالات ہلچل مچا رہے ہیں۔ کیا یہ ڈرون حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ہیں؟ کیا یہ حملے دوسرے ملک کے اندر دراندازی کے مترادف نہیں ہیں؟ کیا یہ حملے پاکستانی […]
اعصام الحق کافی عرصے سے عالمی پیمانے پر ٹینس کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ بطور پاکستانی ٹینس کے کسی بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انہوں نے یو ایس اوپن کے آدمیوں کے ڈبلز اور مکس ڈبلز دونوں کیلیے کوالیفائی کیا ہے۔ مینز ڈبل میں ان کے […]
مشہور کالم نگار عرفان صدیقی نے اپنے تازہ کالم میں ہمارے دل کی بات کہی ہے۔ ہم ان کے کالم کا تراشا یہاں نقل کر رہے ہیں اور ان کے اس کالم کا دوسرا حصہ آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اندھیر نگری اور چوپٹ راجہ یعنی قانون کہتا ہے […]
پہلے تین کرکٹرز کو جال میں پھنسایا گیا یعنی ٹریپ کیا گیا اور ان کے کیریئر کو خطرے میں ڈال دیا گیا۔ اب رہی سہی کسر ایک اور انڈرکور پاکستانی نے یاسر حمید کو جال میں پھنسا کر پوری کر دی۔ اس ویڈیو میں لگتا ہے یاسر نے وہی باتیں دہرائی ہیں جو اخباروں میں […]
بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے وہی کیا جو ایک مسلک کا مولوی دوسرے کیساتھ کرتا ہے اور ایک سیاسی پارٹی کا سربراہ دوسری سیاسی پارٹی کے سربراہ سے کرتا ہے یا پھر ایک ہوشیار لڑکا دوسرے لڑکے کیساتھ کرتا ہے۔ یعنی ایک ایسی شرط کیساتھ اپنی سخاوت نتھی کر دو جو کبھی پوری ہونے […]