پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری تاج حیدر کی شادی کی تصویر دیکھ کر کافی باتیں یاد آ گئیں اور چند ایک لطیفے بھی۔ بچپن میں ہمارے محلے میں ایک پٹھان خاندان رہتا تھا۔ ان کے سو سالہ بوڑھے کی ایک سولہ سال کی لڑکی سے شادی بڑی مشہور ہوئی تھی۔ وہ بوڑھا شادی سے چند ماہ بعد ہی […]

پڑھنا جاری رکھیے