آج کل صوبائی اور لسانی تعصب پاکستان میں خوب پھل پھول رہا ہے۔ اس کا ثبوت آج کل بلاگز پر ہونے والے تبصروں میں موجود ہے۔ موضوع جیسا بھی ہو آخر میں تان یہیں پر آ کر ٹوٹتی ہے کہ سندھی برا ہے یا پٹھان، مہاجر برا ہے یا پنجابی۔ بات اس سے آگے بڑھ […]
آج کل صوبائی اور لسانی تعصب پاکستان میں خوب پھل پھول رہا ہے۔ اس کا ثبوت آج کل بلاگز پر ہونے والے تبصروں میں موجود ہے۔ موضوع جیسا بھی ہو آخر میں تان یہیں پر آ کر ٹوٹتی ہے کہ سندھی برا ہے یا پٹھان، مہاجر برا ہے یا پنجابی۔ بات اس سے آگے بڑھ […]
جب سے گراؤنڈ زیرو کے قریب مسجد پروجیکٹ کی بحث چھڑی ہے امریکہ میں مسلمانوں پر نسلی حملے ہونے لگے ہیں۔ پہلے نیویارک میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو گورے نے پیٹا اور پھر کوئی کوین کی مسجد کی صف پر پیشاب کر کے بھاگ گیا۔ اسی ہفتے ہماری مسجد کے باہر کھڑے چھوٹے بچوں پر […]
امریکی سفارتکار سے ملنے کے بعد الطاف حسین کے مارشل لا کے بیان نے سیلاب کے بحران کو دھندلا دیا ہے۔ ان کے انٹرویو میں تضاد ہی تضاد پایا جاتا ہے۔ ایک طرف وہ کہتے ہیں انہوں نے مارشل لا کی بات نہیں کی، کرپٹ سیاستدانوں نے میری تقریر کو غلط رنگ دیا مگر دوسری طرف کہتے ہیں […]
سیلاب کے موقع پر زرداری کے یورپی دورے پر یورپین اخبارت کی تنقید، حکمرانوں پر عوام کا عدم اعتماد، حکومت کی بجائے دوسری مذہبی تنظیموں کا سیلاب زدگان کی امداد، نواز شریف اور الطاف حسین کے حکومت مخالف بیانات کے بعد امریکی سفارتکار کی مصروفیت دیکھ کرحکومت میں اہم تبدیلیوں کی توقع کی جانے لگی […]
جب بھی میڈیا پر کوئی ماڈرن لوگ مظاہرہ یا احتجاج کرتے ہیں ان کے نام کیساتھ سول سوسائٹی لگا دیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اس تصویر میں ماڈرن امیر عورتیں سیالکوٹ میں ہونے والے دوہرے قتل پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہی ہیں اور انہیں سول سوسائٹی کی ارکان کہا گیا ہے۔ اس […]
پوائنٹ بلینک میں جنرل بشرف نے دونوں پاؤں جوڑ کر جھوٹ بولا ہے بلکہ جھوٹ بولنے میں شیطان کی بھی چھٹي کرا دی ہے۔ جنرل بشرف کہتے ہیں کہ اگر وہ ہوتے تو کالا باغ ڈیم ضرور بناتے۔ خدا کے بندے کیا آٹھ سال مکھیاں مارتے رہے ہو جو کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلیے […]
آج کل موجودہ کرپٹ سسٹم کو تبدیل کرنے کی بحث چل پڑی ہے۔ ایم کیو ایم کے الطاف حسین اور تحریک انصاف کے عمران خان نے تبدیلی کیلیے جرنیلوں کی حمایت سے بھی دریغ نہیں کیا۔ بلاگر فرحان دانش کے بقول کامران خان کے شو میں سو فیصد عوام نے تبدیلی کی خواہش کا اظہار […]
پچھلے کچھ عرصے سے حکومت میں شامل اقلیتی جماعتوں کا یہ وطیرہ رہا ہے کہ وہ حکومت میں رہ کر حکومت پر تنقید کر رہی ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ نہ اس تنقید کا حکومت پر اثر ہوتا ہے اور نہ یہ پارٹنر حکومت سے الگ ہوتے ہیں۔ اس جرم میں مسلم لیگ ن، […]
سیالکوٹ کے دو نوجوانوں کے سفاک قتل کو صوبائی اور وفاقی حکومتوں سمیت پورے ملک کو سکتے میں ڈال دیا ہے۔ ہم نے ٹی وی لواحقین کی آہ و زاری سنی تو دل خون کے آنسو رونے لگا۔ آفرین ہے مقتولوں کے ماں باپ پر جو اپنے ہوش و ہواس میں ہیں اور حکومت سے […]
بلاگر نعمان نے سیالکوٹ میں دو نوجوانوں کی ہلاکت پر دل ہلا دینے والی تحریر لکھی ہے اور سوال پوچھا ہے کہ یہ درندے کون ہیں جنہوں نے دن دھاڑے چوک میں دو نوجوانوں کو مار مار کر ہلاک کر دیا؟ ہم اس تحریر پر عثمان صاحب کے تبصرے سے متفق ہیں یعنی جس معاشرے سے […]
امریکی سینیٹر جان کیری آجکل سیلاب زدگان کی خبر گیری کیلیے پاکستان کے دورے پر ہیں۔ اس تصویر میں وہ ایک معصوم بچے کا حال معلوم کر رہے ہیں۔ ان کی امامت میں ان کے پیچھے سندھی ٹوپی سے سر ڈھانپے رکوع میں جھکے صدر زرداری اور سجدے میں جاتے ہوئے گورنر سلمان تاثیر ہیں۔ […]
ہمیں شروع سے رمضان کے مہینے میں کرکٹ کھیلنے سے چڑ رہی ہے اور سجمھتے ہیں کہ روزہ دار سہ پہر کے وقت تھوڑی دیر کیلیے کرکٹ کی پریکٹس تو کر سکتا ہے مگر سارا دن کرکٹ نہیں کھیل سکتا۔ کیونکہ سارا دن کھیلنے کی صورت میں ایک تو کھلاڑی کی کارکردگی پر فرق پڑتا […]
گراؤنڈ زیرو نیویارک میں اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں نو گیارہ کو دو جڑواں میناروں کیساتھ جہاز ٹکرائے تھے اور دونوں مینار زمین بوس ہو گئے تھے۔ گراؤنڈ زیرو کے محلے میں سٹی نے ایک بہت بڑی مسجد بنانے کی منظوری دی ہے اور آج کل یہ مسجد امریکیوں کے درمیان بحث کا موضوع […]
سیلاب نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ہے۔ پورے کا پورا صنعتی ڈھناچہ تباہ ہو چکا ہے۔ ریفائنریز، کھاد فیکٹریاں سمیت بڑے بڑے صنعتی کارخانے پانی میں ڈوب چکے ہیں۔ کوئی انہیں خدا کا عذاب قرار دے رہا ہے، کوئی انڈیا کا حملہ اور کوئی سازش کہتا ہے۔ کرپٹ حکمرانوں کو آخرکار […]
یوم آزادی کے موقع کی مناسبت سے یہ ویڈیو بہت شاندار ہے۔