آج مسجد کے ماہانہ فنڈ ریزنگ ڈنر میں تیس مساجد تیس سٹیٹس کے محرک بسام صاحب کو تقریر کیلیے بلایا ہوا تھا۔ انہوں نے سب سے پہلے پچھلے رمضان میں نیویارک کی تیس مساجد تیس دن میں دیکھیں اور مقامی مسلمانوں سے ملے۔ اس کے بعد ان کو خیال آیا کیوں ناں تیس دن میں […]

پڑھنا جاری رکھیے