ہماری خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ اس جیت پر ہم خوتین کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دیتے ہیں۔ دیکھا وقت بدل رہا ہے۔ ایک وقت تھا خواتین کا گھروں سے باہر نکلنا منع تھا۔ پہلے یونیورسٹی، لا کالجوں اور میڈیکل کالجوں میں […]