وکی لیکس کی ابھی تک کی رپورٹس کیمطابق ہمارے سیاستدانوں اور فوجی جرنیلوں کی اکثریت ملکی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دینے والی ہے۔ یہ تمام کے تمام بکنے والے ہیں اور ہر ایک کی اپنی اپنی قیمت ہے۔ ابھی تک اگر کوئی اس بدنامی سے بچا ہوا ہے تو وہ عمران خان، جماعت اسلامی اور […]

پڑھنا جاری رکھیے