ہماری ناراضگیوں کی اکثر وجہ مفروضے ہوتے ہیں یعنی کسی کی بات آپ نے سنی اور خود ہی تصور کر لیا کہ اس کا مطلب یہ تھا۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ کا بات کرنے کا انداز ایسا ہوتا ہے کہ سننے والے کو غلط فہمی پیدا ہو جاتی ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے […]

پڑھنا جاری رکھیے