کراچی میں کئی روز سے ٹارگٹکلنگ جاری ہے اور حکومت کو ذرا احساس نہیںہو رہا۔ جس شہر میں ایک دن میں چوبیس افراد قتل کر دیئے جائیں اس شہر کو اسی وقت فوج کے حوالے کر دینا چاہیے۔ پتہ نہیں حکومت کس بات کا انتظار کر رہی ہے۔ابھی چند روز قبل ایک مارکیٹ میں بھتہ […]