کراچی میں کئی روز سے ٹارگٹکلنگ جاری ہے اور حکومت کو ذرا احساس نہیںہو رہا۔ جس شہر میں ایک دن میں چوبیس افراد قتل کر دیئے جائیں اس شہر کو اسی وقت فوج کے حوالے کر دینا چاہیے۔ پتہ نہیں حکومت کس بات کا انتظار کر رہی ہے۔
ابھی چند روز قبل ایک مارکیٹ میں بھتہ خوری پر ہنگامہ ہوا اور بہت سارے لوگ متاثر ہوئے۔ لوگ مقامی سیاسی جماعتوں کی دہشت سے اتنے خوفزدہ ہیںکہ وہ شناخت پریڈ میں ملزمان کو پہچاننے کیلیے تھانے جانے سے کترا رہے ہیں۔
یہ کونسی سیاسی جماعتیں ہیں جو اس بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں مگر حکومت نے ابھی تک نہ تو ان کیخلاف آپریشن شروع کیا ہے اور نہ ہی ان پر پابندی لگائی ہے۔ کہیں یہ جماعتیں حکومت کی اتحادی تو نہیں؟؟؟؟؟؟
18 users commented in " کراچی پھر جل رہا ہے "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackقاتل جو بھی ہیں کراچی کے رہائشی نہیں ہیں یہ بات تو طے ہے یہ جو بھی ہیں کسی کے اشارے پر قتل و غارت کرنے کراچی آتے ہیں اوراپنا ٹارگٹ پورا کرتے ہی یہاں سے بھاگ جاتے ہیں،
آپکی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ شیر شاہ کی کباڑی مارکیٹ میں بھتہ خور لیاری سے تعلق رکھتے تھے اور جنہیں وہاں قتل کیا گیا وہ سب ایم کیو ایم کے ہمدرد تھے،
آج بھی ان قاتلوں نے مقتولوں کے گھر والوں کو یہ پیغامات بھجوا دیئے ہیں کہ اگر کسی نے انہیں شناخت کرنے کی کوشش کی تو اس کے پورے خاندان کا نام و نشان مٹا دیا جائے گا،
اور پہلوان گوٹھ میں موجود جرائم پیشہ لوگ سب پٹھان ہیں،
اس شہر پر مذہبی دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ منشیات اور اسلحہ فروش بھی قابض ہونا چاہتے ہیں جس کا شاخسانہ یہ آئے دن کی ٹارگٹ کلنگ ہے،
اور ابھی جامعہ کراچی میں دھماکہ کرنے کے جرم میں پکڑے گئے پنجابی مجاہدین کے بارے میں تو آپ نے اخباروں میں پڑھ ہی لیا ہوگا؟؟؟؟
جب تک یہ سب کچھ موجود ہے میرا پیارا کراچی اسی طرح بار بار جلتا رہے گا،
🙁
جناب کراچی ھی نیہں سارے پاکستان کو جی فوج کے حوالے کر دینا چاہیے۔
جو شیطان یہ آگ لگا رہے ہیں انہیں اس بات کا بھی خوف ہے مگر انکا یہ خوف حقیقت بن کر رہے گا انشاءاللہ!
http://www.jang.com.pk/jang/jan2011-daily/14-01-2011/u59300.htm
گزشتہ دنوں وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو منانے کے لیے ان کے وزراء کو بالکل آزادی سے کام کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی تھی۔ تب ہی سے ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ لیکن چونکہ قتل ہونے والوں میں کوئی سیاستدان، ان کا عزیز یا یونٹ انچارج شامل نہیں، لہٰذا احتجاجی پریس ریلیز کافی ہے۔
محمد اسد تم جیسے آنکھوں کے اندھوں کو اور کیا کہا جاسکتا ہے جو کراچی میں رہتے ہیں اس کا کھاتے ہیں اور سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی اس کے دشمنوں کو پس پردہ سپورٹ کرتے ہیں،
یہ جتنے پکڑے جارہے ہیں ان کی شکلیں دیکھو اور بتاؤ کہ انکا تعلق کن سے ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اوپر ميرے نام سے کسی منافق نے تبصرہ کيا ہے ۔ اسے حذف کر ديجئے
کراچی میں آو !!! تعلیم حاصل کرو، اور اسی تعلیمی ادارے کو تباہ کرو
کراچی میں آو !!! رہائش اختیار کرو اور پھر انہی لو گو ن کے گھروں اور کاروبار کو لوٹ لو
کراچی میں آو !!! کاروبار کرو رہائش اختیار کرو کماو کھاو اور جب موقع لگے اسے اجاڑ دو
ایسا کب تک چلے گا ؟ کب ہم ہو ش کے ناخن لیں گے ؟ ہم کن خوابِ غفلت سے جاگیں گے ؟
سید بادشاہ خان جو ایم کیو ایم کے نائب ناظم تھے،اور ایک پٹھان تھے،کو بھی دہشت گردوں نے شہید کردیا،انا للہ واناالیہ راجعون
قابل رحم و احترام عبداللہ! کراچی صرف آپ کا یا میرا نہیں، ہم سب کا شہر ہے۔ اور اس کے دشمنوں کو بھی سب جانتے ہیں۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی تقریر میں کیے جانے والے انکشافات شاید آپ کی یادداشت میں محفوظ نہیں۔ براہ مہربانی شکلوں کی بنیاد پر لسانی نفرت پھیلانے کی کوشش بند کیجیے اور گزشتہ دنوں کے اخبارات دیکھ کر بتائیے کہ سید شاہ کے علاوہ بھی کتنے لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں؟
محمد اسد،کراچی صرف اور صرف انکا ہے جو صرف اسکے وسائل کی لوٹ مار میں حصہ دار نہیں بلکہ اس کے مسائل حل کرنے میں پیش پیش ہیں،
اب تم یہ وعدہ کرو کہ ذوالفقار مرزا کل کچھ اور انکشافات کریں گے تو ان پر بھی ایسے ہی آنکھیں بند کر کے یقین کرو گے!
لسانی نفرتیں تو تم جیسے لوگ پچھلے 62 سال سے اس ملک اور شہر میں پھیلا ہی رہے ہیں،لگتا ہے منشیات اور اسلحے کے اسمگلروں کا حوالہ پسند نہیں آیا!
🙂
http://www.jang.com.pk/jang/jan2011-daily/15-01-2011/u59413.htm
اطلاع عام:
میرے اور ایم کیو ایم کے دشمن اپنی چالوں میں ناکام ہونے کے بعد میرے خلاف جھوٹا پروپگینڈہ کررہے ہیں،
میں افتخاراجمل کو ہر گز اتنی اہمیت نہیں دیتا کہ اپنے قیمتی وقت میں سے وقت ان صاحب کے ناموں سے الٹے سیدھے تبصرے کرنے میں ضائع کروں! 🙄
http://www.theajmals.com/blog/2011/01/%d8%a7%d9%86%d8%aa%d8%a8%d8%a7%db%81-2/
@عمران اقبال،
جہاں تک مجھے علم ہے میرے علاوہ اور کوئی عبداللہ کے نام سے تبصرے نہیں کرتا!
بارہ سنگھا اور بے سنگھا تو مومن لوگ ہی جانیں!
البتہ کسی پر بناء سوچے سمجھے الزام لگانابہتان کے زمرے میں آتا ہے یہ آپ کے بزرگوار اکثردوسروں کو نصیحت کرتے رہتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ انکا عمل اس کے برخلاف ہی ہوتا ہے،
اس کے علاوہ تنگ کرنےسے آپکی مراد کیا ہے ذرا اسکی بھی وضاحت کریں مہر بانی ہوگی!
اور ہاں کم سے کم میں افتخاراجمل کو ہر گز اتنی اہمیت نہیں دیتا کہ اپنے قیمتی وقت میں سے وقت ان صاحب کے ناموں سے الٹے سیدھے تبصرے کرنےمیں ضائع کروں!!!!!
عمران اقبال نے اپنی منافقت کا اظہار کرتے ہوئے میرے کمینٹس پر موڈریشن لگا دی ہے اس لیئے ان صاحب کو لکھا ہوا جواب یہاں بھی لکھے دے رہا ہوں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے!!!!!
عبداللہ۔۔۔ میں صرف یہی کہ سکتا ہوں کہ اللہ آپ کو صحت اور شفا عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔
میں منافق ہی صحیح۔۔۔ اللہ مجھے ہدایت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔
چلو اس معاملے میں تو تم اپنے بزرگوار سے بازی لے گئے کم سے کم جو ہو اسے تسلیم تو کیا!
🙂
ان کی منافقت کی انتہاء تو یہ ہے کہ مجھ پرجھوٹا بہتان والا تبصرہ تو چھاپ دیا اور میرا تبصرہ جس میں میں نے اس الزام سے انکار کیا تھا چھپنے سے روک دیا!
یہ ہیں حضرت دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت!!!!!
اللہ تم جیسوں کو اپنی برائیوں سے نجات عطا فرمائے آمین
ہنگو ٹرک کے خفیہ خانوں سے اسلحہ گولا بارود برآمد،دوملزمان گرفتار
http://www.jang.com.pk/jang/jan2011-daily/17-01-2011/u59519.htm
ایم کیو ایم ملک بھر کی تمام قومیتوں کی جماعت ہے،یوسف شاہوانی
http://www.jang.com.pk/jang/jan2011-daily/20-01-2011/u60009.htm
کوئی ہے جو پاکستان کی حفاظت کر سکے؟
Leave A Reply