سنا ہوا ہے کہ حج کی قبولیت کی پہچان کسی حاجی مسلمان میں ایک اچھی عادت کا اضافہ ہے۔ پرانے وقتوں میں حاجی واپسی پر داڑھی رکھ لیا کرتے تھے اور لوگ ان کا نام ہی حاجی صاحب رکھ دیتے تھے۔ جس نے ایک سے زیادہ حج کیے ہوتے اسے الحاج کہا جاتا۔ مگر اب […]

پڑھنا جاری رکھیے