محفوظات October, 2012کے
تحریر29th October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعظم راجہ رینٹل نے بھی حج کر لیا۔ یہ ہمارے سیاستدانوں اور حکمرانوں کی روایت رہی ہے کہ جب سرکاری خرچ پر ہوتے ہیں تو انہیں ایسے تمام اسلامی فرائض کی ادائیگی یاد آ جاتی ہے جن پر پیسہ خرچ ہوتا ہے۔ یہ ناانصافی نہیں تو اور کیا ہے کہ یحی زانی، بھٹو شرابی سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج جب اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدہ اور دبئی کے مسافروں کا سامان گم ہونے کی خبر ایکسپریس اخبار میں پڑھی تو ہمارے دماغ میں ایئر پورٹوں پر سامان چوری ہونے کی ساری کہانی تازہ ہو گئی۔آپ کو اگر اتفاق ہوا ہو ایئر پورٹ پر رسیوں میں جکڑے اٹیچی کیس دیکھنے کا تو سمجھ جائیے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شیخ رشید سے امریکہ کے ایئرپورٹ پر پوچھ گچھ ابھی پرانی نہیں ہوئی کہ کل عید کے روز پاکستانی معروف سیاستدان عمران خان کو پوچھ گجھ کیلیے جہاز سے اتار لیا گیا اور چار گھنٹے تک امیگریشن حکام نے ان کو ایئرپورٹ پر بٹھائے رکھا۔ دونوں سیاستدان ڈرون حملوں سمیت پاکستان اور افغانستان میں امریکہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آجکل کے افراتفری کے دور میں روزانہ بری خبریں ہی پڑھنے کو ملتی ہیں۔ اچھی خبر کوئی آئی تو کرکٹ میچ جیتنے کی۔ مگر اس دفعہ ہماری عدلیہ نے عید کے موقع پر عوام کو دو اچھے تحفے دیے ہیں۔ ایک سی این جی گیس تیس فیصد کم کر دی ہے اور دوسرے بیرونی ممالک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عنیقہ ناز نے کٹڑ اسلام پسند اور باعمل مسلمانوں کیخلاف علم بغاوت بلند کر کے اردو بلاگنگ میں شہرت پائی۔ انہوں نے خواتین کی آزادی پر بھی بہت کچھ لکھا اور خوب لکھا۔ وہ طالبان کے نام پر مسلمانوں کی خوب خبر لیتی رہیں۔ اردو بلاگروں میں شاید مکی جیسے دہریے اور عثمان جیسے روشن […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ جتنی برداشت صدر زرداری میں ہے اتنی کسی اور سیاستدان میں نہیں ہے۔ شاہ صاحب کی بات اس لحاظ سے درست ہے کہ صدر زرداری کو عوام نے پتہ نہیں کیا کیا القابات سے نہیں نوازا مگر وہ ٹس سے مس نہیں ہوئے۔ ان کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکسپریس اخبار کے رپورٹر کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعلی نے اپنے قریبی رشتے دار کو پولیس کو گرفتاری دینے کاحکم دیا ہے اور ان کے دامادعلی عمران نے گرفتاری دے بھی دی ہے۔ بیکری ورکر کی ویڈیو فوٹیج ہم نے بھی دیکھی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کسی لمبی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمیں ان مولویوں پر بہت افسوس ہوتا ہے جو جاہل حکمرانوں کے بلاوے پر دم ہلاتے چلے جاتے ہیں اور پھر ان کا خطاب ہمہ تن گوش سنتے ہیں۔ ذرا سوچیے کہ جنرل مشرف، صدر زرداری اور الطاف حسین کے خطاب سے علما کونسا عمل سیکھیں گے۔ لادین اور بے عمل حکمرانوں کے آگے جھکنا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چودہ سالہ ملالہ یوسف زئی کو دو دن قبل دہشت گردوں نے سر میں گولی مار کر زخمی کر دیا اور وہ اب موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ ملالہ بھی دوسرے بے گناہ لوگوں کی طرح حکمرانوں کی جنگ کا ایندھن بنی ہے۔ افسوس ان لوگوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
میچ ہارنے کے بعد ایک صاحب کہنے لگے کہ پاکستان میں آج کل یہ مشہور ہو چکا ہے کہ شاہد آفریدی پر کسی نے جادو کیا ہوا ہے۔ ہم نے کہا آج کا میچ ہارنے کے بعد تو ایسا لگتا ہے ساری پاکستانی ٹیم پر کسی نے جادو کیا ہوا ہے۔ آج تو ہمارے بیٹسمین […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd October, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان پہلے انڈیا سے ہارا اور کرکٹ ٹیم نے جوتیاں کھائیاں، دو دن بعد پاکستان آسٹریلیا کو ہرا کر اور انڈیا کو پیچھے چھوڑ کر سیمی فائنل میں پہنچا تو ٹیم کو نہ صرف دعائیں ملیں بلکہ مٹھائیاں بانٹی گئیں۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کتنی مقبول ہے۔ اب سیمی فائنل […]
پڑھنا جاری رکھیے