ہاکی کی ترقی میں فوج کا بہت بڑا حصہ رہا ہے۔ فوج کی ہاکی ٹیم قومی مقابلوں میں حصہ لیتی آئی ہے اور اس نے بہت ساری کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ شاید ہی پاکستان کی کوئی چھاؤنی ہو جس میں ایک سے زیادہ ہاکی کے گراؤنڈ نہ ہوں۔ ہم جب سکول لیول کی ہاکی کھیلا کرتے […]
ہاکی کی ترقی میں فوج کا بہت بڑا حصہ رہا ہے۔ فوج کی ہاکی ٹیم قومی مقابلوں میں حصہ لیتی آئی ہے اور اس نے بہت ساری کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ شاید ہی پاکستان کی کوئی چھاؤنی ہو جس میں ایک سے زیادہ ہاکی کے گراؤنڈ نہ ہوں۔ ہم جب سکول لیول کی ہاکی کھیلا کرتے […]
پاکستان کی تین چار شخصیات بہت طاقتور سمجھی جاتی ہیں۔ پی پی پی کے دور میں صدر اور آج مسلم لیگ ن کے دور میں وزیراعظم سمیت فوج کے سربراہ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ ان شخصیات کی تبدیلی ایک نظام کی تبدیلی ہوتی ہے۔ فوج […]
یہ مسلم لیگ ن کی بے بسی کی دلیل ہے کہ جنرل کیانی کی ریٹائرمنٹ میں دو دن باقی رہ گئے ہیں اور حکومت ابھی تک نئے آرمی چیف کا انتخاب نہیں کر سکی۔ ہونا تو یہ تھا کہ آرمی چیف کے نام کا چند روز قبل اعلان کر دیا جاتا مگر لگتا ہے کہ […]
نیب نے این آئی سی ایل کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت ادارے کے موجودہ سربراہ چوہدری قمر زمان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ڈپٹی چیئرمین نیب سعیدسرگانہ نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ چوہدر قمر زمان پر الزام ہے کہ وہ سیکریٹری تجارت کی حیثیت سے […]
کل پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ میں جب پہلا ون ڈے جیتا تو مین آف دی میچ انور علی نے اردو میں اپنا انٹرویو دیا۔ ہو سکتا ہے انور علی کو انگریزی نہ آتی ہو مگر ہمیں ون ڈے جیتنے کی اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی انور علی کا انٹرویو اردو میں سن […]
پی ٹی آئی نے ڈرون حملوں کیخلاف نیٹو سپلائی دھرنے سے بند کرنے کا اعلان کر کے بیوقوفی کی ہے۔ کیونکہ ایک تو پی ٹی آئی یہ دھرنا زیادہ دیر تک جاری نہیں رکھ سکے گی۔ دوسرے دھرنے میں پارٹی کارکنوں کیلیے ٹریفک کنٹرول کرنا انتہائی مشکل ہو گا۔ تیسرے نیٹو سپلائی کے ایک سے […]
پاکستان جنوبی افریقہ کے دورے کا اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ اپنی غیرحاضر دماغی کی وجہ سے چار رنز سے ہار گیا۔ ہماری ٹیم کو جب نظر آیا کہ بارش ہونے والی ہے تو اسے سکور بورڈ پر نظر رکھنی چاہیے تھی۔ مگر ایسا نہ ہی بیٹنگ کرنے والوں کے ذہن میں آیا اور نہ […]
جب سے مسلم لیگ کی حکومت آئی ہے ہم نے اپنے بلاگ پر یہ سروے رکھا ہوا تھا۔ کیا مسلم لیگ ن کی حکومت بجلی، گیس، مہنگائی جیسے مسائل کو حل کر پائے گی۔ ساٹھ فیصد کا خیال ہے کہ نہیں۔ اٹھائیس فیصد کا جواب ہاں میں اور بارہ فیصد کو معلوم نہیں ہے۔ یعنی […]
سانحہ راولپنڈی کے بعد لگتا ہے حکومت نے سوچا کہ لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلیے مشرف کا شوشہ چھوڑ دیا جائے۔ یہ بھی سنا ہے کہ علمائے اکرام نے سانحہ راولپنڈی کے بعد حکومت پر اتنا دباؤ ڈالا کہ وہ مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 توڑنے کی کاروائی کرنے کیلیے مجبور ہو گئے۔ حقیقت میں کبھی […]
محرم کی دسویں کو وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا۔ شیعوں نے مسجد کے سامنے جان بوجھ کر زیادہ وقت سینہ کوبی کی، وہابیوں نے جمعہ کے خطبہ میں واقعہ کربلا کو اپنے رنگ میں پیش کر کے سانحہ کے وقوع میں برابر کا کردار ادا کیا۔ اس کے بعد جو کچھ ہوا سب نے […]
ہرقوم کیلیے شہید کے معنی ایک ہی ہیں۔ یعنی قوم کے دفاع میں جان دینے والے کو سب اقوام شہید کہتی ہیں۔ اسی طرح مذاہب کے دفاع میں لڑتے ہوئے مرنے والے کو تمام مذاہب شہید کہتے ہیں۔ اب پتہ نہیں جماعت اسلامی اور فوج میں اس بات پر اختلاف کیوں پیدا ہو گیا ہے۔ […]
آج ایکپریس کی خبر ہے کہ شراب میں دھت پولیس انسپکٹر نے اپنی گاڑی ایک موٹر سائیکل سوار پر چڑھا دی۔ حادثے کے بعد پولیس انسپکٹر نے موٹرسائیکل سوار کی مدد کی بجائے اسے پیٹنا شروع کر دیا۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ انسپکٹر کے پیٹی بند بھائیوں نے نہ صرف کوریج کرنے […]