منظرنامہ کے 2013 بلاگ ایوارڈز کا آغاز ایک اچھی خبر ہے۔ ویسے 2012 اور 2013 میں اردو بلاگنگ نے بے انتہا ترقی کی ہے۔ اس کا ثبوت اردو سیارہ پر دو سو کے قریب اردو بلاگرز کی لسٹ ہے۔ یہ لسٹ کبھی صرف پچیس تیس بلاگرز پر مشتمل ہوا کرتی تھی۔ اردو بلاگنگ کی ترقی […]

پڑھنا جاری رکھیے