کل حکومت نے پٹرول سستا کیا اور آج بیشتر پٹرول پمپس بند۔ عوام جگہ جگہ پٹرول اور تیل کیلیے خوار ہو رہے ہیں اور حکومت پٹرول پمپ مالکان کے آگے بے بس نظر آ رہی ہے۔ اس بے بسی کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ہو سکتا ہے زیادہ تر پٹرول پمپ حکومتی […]

پڑھنا جاری رکھیے