اگر کوئی یہ کہے کہ آپ محض دوسروں کی مدد کرنے سے صدر بن سکتے ہیں‘ تو شاید آپ یقین نہ کریں۔ مگر یہ کرشمہ انڈونیشیا میں ظہور پذیر ہوچکا۔ 20 اکتوبر کو اس اسلامی مملکت میں ایک ایسے عوامی رہنما نے حلف صدارت اٹھایا جو صرف دکھی انسانیت کو سہارا دینے سیاست میں آئے۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے