حکومت جب پیٹرول کے بحران کا جائزہ لے ہی رہی ہے تو اسے ان چند نقاط پر ضرور غور کرنا ہو گا؟ یہ بحران صرف پنجاب میں ہی کیوں؟ وزیرِ پیٹرولیم کو اس بحران کا کیوں پتہ نہیں چلا؟ حکومت اصل مسئلہ ڈھونڈ کر اس کا مستقل بنیادوں پر تدارک کرے؟ اسلام آباد میں پیٹرول […]

پڑھنا جاری رکھیے