پرانے زمانے میں لوگ خط لکھ کر مبارکباد دیا کرتے تھے۔ پھر ٹیلیگرام اور ٹیلیفون پر مبارکبادیں دی جانے لگیں۔ اس کے بعدای میل اور ٹیکسٹنگ مبارکبادوں کا ذریعہ بنا ۔ اب لوگ میڈیا یعنی فیس بک، ٹویٹر یا انسٹاگرام پر مبارک دینے لگے ہیں بلکہ کافی لوگ لائک پر ہی اکتفا کرنے لگے ہیں۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے