ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے دورے میں کہا کہ بنگلہ دیش کی آزادی میں بھارتیوں کا خون بھی شامل ہے اور یہ سچ کوئی نئی بات نہیں ہے مگر پاکستان میں ہر چھوٹے بڑے نے اس بیان کو اتنا سنجیدہ لیا کہ ہر طرف سے سلطان راہی کی بڑھکوں کی آواز آنے […]

پڑھنا جاری رکھیے