آجکل کراچی میں رینجرز کرپٹ افسروں کی گرفتاریوں میں مصروف ہے۔ سوچنے والی بات ہے کہ کیا پرپشن صرف حزبِ اختلاف کے لوگ ہی کرتے ہیں۔ لگتا نہیں کبھی ہم نے سنا ہو کہ حکومت نے اپنے ہی کسی ممبر پارلیمنٹ یا افسر کو کرپشن میں پکڑ کر سزا دی ہو۔ نیب نے ہمیشہ سابقہ […]

پڑھنا جاری رکھیے