بھارت نے پاکستان کیساتھ تاحال دبئی اور سری لنکا دونوں ممالک میں سیریز کھیلنے کی حامی نہیں بھری۔ تازہ اطلاعات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ حکومت کی اجازت کا انتظار کر رہا ہے۔ بھارت کا موقف یہ ہے کہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے پاک بھارت سیریز کا بھارت میں انعقاد ممکن نہیں ہے۔ اسی […]

پڑھنا جاری رکھیے