بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان آمد خوشآمد مگر ان کی پلٹن کا پاکستان میں بغیر ویزہ کے داخلہ پاکستانی کی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس بات کا جواب تو پاکستانی وزارتِ داخلہ ہی دے سکتی ہے مگر اتنی بڑی قانونی غلطی شاید جلد نہ ہضم ہو پائے۔ دوسری طرف بھارت ہمارے کھلاڑیوں […]

پڑھنا جاری رکھیے