جب سے میڈیا نے ترقی کی ہے اس نے اردو کو کافی نقصانات پہنچائے ہیں۔ ایک اردو میں انگریزی الفاظ کا اضافہ اور دوسرے انگریزی کے مخفف الفاظ کا استعمال بڑے نقصانات ہیں۔ کبھی کبھی تو عام آدمی کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ جو مخفف زبانِ زدِ عام ہو چکے ہیں وہ کن الفاظ […]

پڑھنا جاری رکھیے