محفوظات May, 2016کے
تحریر21st May, 2016کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
پاکستان کرکٹ کے چیئرمین شہریار خاں ایک ریٹائرڈ کیریئر ڈپلومیٹ ہیں جن کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے زوال کی وجہ انپڑھ کرکٹر ہیں۔ حالانکہ کرکٹ کے زوال کی اصل وجہ ان جیسے لوگ ہیں جن کا کرکٹ کی سوجھ بوجھ سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے۔ جس شعبے کا چئیرمین اپنے شعبے کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st May, 2016کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
میاں برادران کوئی پینتیس سال سے ملک پر حکومت کر رہے ہیں۔ ان پینتیس سالوں کا حساب اگر لگایا جائے تو صرف اگر تبدیلی آئی ہے تو ان کی دولت میں۔ ناں ملک میں انہوں نے کوئی بڑی انڈسٹری لگائی، ناں صحت اور تعلیم کو بہتر بنایا، ناں پٹواری اور تھانے کا کلچر تبدیل کیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th May, 2016کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
رازِ حیات میں لکھتے ہیں کہ قوم کی حالت کا انحصار ہمیشہ فرد کی حالت پر ہوتا ہے۔ فرد کے بننے سے قوم بنتی ہے اور فرد کے بگڑنے سے قوم بگڑتی ہے۔ قوم کا معامہ وہی ہے جو مشین کا ہوتا ہے۔ مشین اسی وقت صیحح کام کرتی ہے جب ک اس کے پرشے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th May, 2016کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
ہم سب کو روز سوشل میڈیا پر یہ پڑھنے اور سننے کا اتفاق ہوتا ہے کہ فلاں سنی ہے اور فلاں شیعہ۔ فلاں کے پچیھے نماز نہیں ہوتی اور فلاں فلاں کو نہیں مانتا۔ یہ ہم کیوں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں لگے رہتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں مسلمانوں سے زیادہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th May, 2016کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
تین سال قبل سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کیا گیا اور پیرزادوں اور حکمرانوں نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا لیا مگر علی کو رہا نہ کروا سکے۔ یوسف رضا گیلانی شروع سے حکومت اور امریکہ کو مدد کیلیے پکارتے رہے مگر کوئی تدبیر کام نہ آئی۔ پچھلے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th May, 2016کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
امریکہ اگر ورلڈ پاور ہے تو اس کی کئی وجوہات ہیں۔ سب سے اہم وجوہات قانون کی پاسداری، انصاف اور ایمانداری ہے۔ پچھلے ہفتے ہم نے اپنی پندرہ پینٹیں ڈرائی کلین کرانی دیں۔ جس دکاندار کو ہم نے آرڈر دیا اس نے پچاس فیصد بچت کی سیل لگائی ہوئی تھی۔ جب پینٹیں واپس لینے گئے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th May, 2016کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
پولیس نے سب سے پہلے مٹھائی کی دکان سے متصل زرعی ادویات کی دکان کے مالک کا اقبالی بیان دلایا تھا کہ اس نے دکان کے مالک طارق محمود سے رنجش کی بنا پر مٹھائی میں کیڑے مار دوائی ملا دی تھی۔ پولیس نے ملزم کی دکان سے دیگر کیڑے مار ادویات بھی برآمد کرنے کے علاوہ وہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th May, 2016کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
ایم کیو ایم کے فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب کو رینجرز والےہسپتال لائے اور وہ وہیں انتقال کر گئے۔ آفتاب کے جسم کی ویڈیو دیکھ کر دل دہل گیا۔ ہمارے ملک میں اگر یہی فوجی قانون ہے تو پھر عدلیہ کیا کر رہی ہے۔ ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ رینجرز بھی اقبالِ جرم کرانے […]
پڑھنا جاری رکھیے