بی بی سی نے موجودہ حالات پر ایک نظم چھاپی ہے جسے یہاں کاپی کیا جارہا ہے۔
جیسے اس سے پہلے تھے
زرداری بھی ویسا نکلا
قوم نے پھر سے ناک کٹائی
وردی لائی دیا سلائی
رحمان ملک نے آگ جلائی
ملک قیوم نے کھیر پکائی
کالے کوٹ کی شامت آئی
آصف بشرف بھائی بھائی
شیر نے آخر گھاس ہی کھائی
آس کے پتے جھڑ گئے سارے
شيدے شوکی ڈر گئے سارے
دعوے سان پہ چڑھ گئے سارے
جسٹس وسٹس رل گئے سارے
تو اے بھولے پاکستانی
بھول کےسب کچھ کھو جا اب تو
بند کر ٹی وی سو جا اب تو
No user commented in " آس کے پتے جھڑ گئے سارے "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply