تين ہفتے کي چھٹي اس طرح گزري جيسے تين ہفتے کي نہيں تين دن کي چھٹي ہو۔ اس دوران سنٹرل پنجاب ميں قيام رہا اور بہت سے مشاہدات ہوۓ جن پر گاہے بگاہے اپنے خيالات کا اظہار ہوتا رہے گا۔

دوست احباب کا سالگرہ پر مبارکبادوں کا شکريہ۔

ابھي چند روز گھر کي درستگي اور وقت کے ساتھ ايڈجسٹمنٹ ميں گزر جائيں گے پھر کام پر بھي دھيان دينا پڑے گا۔  ہماري غير موجودگي ميں اردو بلاگز پرچھپنے والي تحارير بھي پڑھيں گے۔ تب کہيں چين آۓ گا اور روزوشب معمول پر آئيں گے۔